Shopping security
السعودیہ طبّی فاؤنڈیشن کا زیتون جوڑ درد کورس ایک طاقتور یونانی ہربل فارمولا ہے جو خالص زیتون اور دیگر قدرتی اجزاء کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔ یہ ہربل فارمولا جوڑوں کی سوزش کو ختم کرے ، جوڑوں کے درد، کمر درد، گنٹھیا، اور شیاٹیکا جیسی تکالیف سے آرام کے لئے یہ محفوظ اور مجرب قدرتی نسخہ ہے ۔
طریقہ استعمال: معالج کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں, یا پیکنگ ملاحظہ کریں۔
احتیاطی تدابیر: دوا کو ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں, گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچائیں, تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jun 26 - Jul 1
US$40
Get nowSign up to your membership to get coupons up to
15%
Get nowOpportunity to enjoy order discount up to 15% off
Top-Converting Item to Boost Your Average Order